سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
لاہور: (دنیا نیوز) سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم کی نماز جنازہ جامع مسجد منصورہ میں ادا کر دی گئی۔
نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پڑھائی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
جماعت اسلامی کے رہنماؤں، کارکنوں اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments