نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- منظورشدہ بجٹ تھانے کونہیں دیاجاتا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- تھانیدارکے پاس قلم اورسیاہی کےپیسے نہیں ہوتے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- یقینی بنایا ہے کہ فنڈتھانےکوہی دیاجائےگا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- شواہد کی ریکارڈنگ کیلئےکئی دن درکار ہوتے ہیں،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- انگلینڈمیں شواہدجمع کرنےکیلئےلائیوریکارڈنگ ہوتی ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- بیرون ملک یاشہررہنےوالوں کےبیان ویڈیولنک کےذریعے ریکارڈہوں گے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- ان کیسز پر توجہ دی جائے گی جن میں شواہدموجود ہوں گے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- عادی مجرموں سے پلی بارگین نہیں کی جائےگی،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- 5سال کی سزاپانےوالا 20 سال تک سزاکاٹتارہتا ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- اس نظام میں جج فیصلہ کرےگاجرم کی نوعیت کیا ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- پلی بارگین چھوٹے جرائم کیلئے ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- مقصد یہ ہےبڑےجرائم پرتوجہ دی جاسکے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- لوئرکورٹس میں وکلاکےالتوالینےسےفیصلوں میں تاخیرہوتی ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- کرمینل قوانین وزارت قانون نہیں،وزارت داخلہ کامضمون ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- وزیراعظم کومحسوس ہوایہ کام وزارت قانون کرسکتی ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- تمام اسٹیک ہولڈرزسےمشاورت کرکےمسودہ تیارکیاگیا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- منگل کومسودہ کابینہ میں پیش کیاجائےگا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- مسودہ پارلیمان میں پیش کیاجائےگا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- اپوزیشن سیاست نہ کرے،اس قانون کوپاس کرے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- ہرتھانےکاپولیس بجٹ منظورہوتاہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- گواہوں کے تحفظ کی بھی پالیسی بنادی گئی ہے،فروغ نسیم
Coronavirus Updates

تھائی لینڈ کی فوڈ چین نے بھنگ والا پیزا متعارف کروا دیا

عجیب خبریں

بنکاک: (روزنامہ دنیا) تھائی لینڈ کی مشہور فوڈ چین نے بھنگ والا پیزا متعارف کروا دیا جس کا نام "کریزی ہیپی پیزا" رکھا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے ماسٹر شیف کے نئے نئےپکوان بنانے کیلئے تجربات جاری ہیں جس کے نتیجے میں کھانے پینے کی نت نئی اقسام سامنے آ رہی ہیں۔ تھائی لینڈ کی ایک مشہور فوڈ چین کمپنی نے "کریزی ہیپی پیزا" کے نام سے پیزا کی ایک منفرد قسم متعارف کروائی ہے جس میں بھنگ سے پیزا کی سجاوٹ کی جاتی ہے۔

تھائی لینڈ کی اس کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ پیزا کھانے سے گاہکوں کو نشہ نہیں ہو گا، کمپنی نے 9 انچ کے پیزا کی قیمت 499 بھاٹ یعنی 2615 پاکستانی روپے رکھی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ تجربہ بہت اچھا رہا اور اب گاہکوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں