نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کس حیثیت سےسڑکوں پرنکلنےکادعویٰ کررہےہیں،عطاتارڑ
  • بریکنگ :- عمران خان کواپنےہی ساتھیوں کی سپورٹ حاصل نہیں،عطاتارڑ
  • بریکنگ :- پاکستان کی عوام آپ کیخلاف واضح فیصلہ دےچکی،عطاتارڑ
  • بریکنگ :- یہ سرکاری مشینری کوہٹائیں اورعوام سےآکربات کریں،عطاتارڑ
  • بریکنگ :- لاہور:زمینی حقائق جاننےکیلئےان کووقت لگےگا،عطاتارڑ
  • بریکنگ :- لاہور:ان کی کارکردگی سرے سےتھی ہی نہیں،عطاتارڑ
  • بریکنگ :- کارکردگی ٹھیک نہ ہونےکی بنیادپرشہزاداکبرسےاستعفیٰ لیاگیا،عطاتارڑ
  • بریکنگ :- حکومت کےپاس احتساب کاکھوکھلانعرہ تھاجس میں ناکامی انہوں نےتسلیم کرلی،عطاتارڑ
  • بریکنگ :- بدترین انتقامی کارروائیاں کرانیوالےشخص سےکل استعفیٰ لیاگیا،عطاتارڑ
  • بریکنگ :- لاہور:شہزاداکبربھاگنےکےمنصوبےبنارہےہیں،عطاتارڑ
  • بریکنگ :- لاہور:شہزاداکبرکانام ای سی ایل میں ڈالاجائے،عطاتارڑ
Coronavirus Updates

سعودی عرب، عمرہ زائرین کیلئے 50 سال عمر کی حد ختم کر دی گئی

دنیا

ریاض: (دنیا نیوز) سعودی عرب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خوشی کی خبر آگئی، عمرہ زائرین کیلئے 50 سال کی عمر کی حد ختم کردی گئی۔

سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے دنیا بھر کے اٹھارہ سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو عمرے کی اجازت دیدی، عام شہری نماز کے اوقات کے علاوہ مسجد الحرام کی پہلی اور دوسری منزل پر طواف کعبہ بھی کر سکیں گے۔

زائرین کیلئے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازمی قرار دیا گیا ہے، مسجد الحرام میں آنے والوں کو ماسک کی پابندی بھی کرنی ہو گی۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں