ٹرمپ امریکی عوام کو خوفزدہ کرکے ووٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں: کملا ہیرس

مشی گن: (دنیا نیوز) امریکی صدارتی امیدوار اور نائب صدر کملا ہیرس نے کہا کہ ٹرمپ امریکی عوام کو خوفزدہ کرکے ووٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

امریکی صدارتی امیدوار اور نائب صدر کملا ہیرس نے سوئنگ ریاست مشی گن میں انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے حریف امریکیوں کو نیچا دکھانے کی باتیں کرتے ہیں۔

کملا ہیرس نے دعویٰ کیا کہ الیکشن ہم جیتنے والے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں