ایران امریکا جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا: صدر بیلا روس

منسک: (دنیا نیوز) بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا کہ ایران امریکا جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا۔

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے روسی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ مشرق وسطیٰ تنازع میں امن کو جزوی کامیابی ملی لیکن صورتحال اب بھی نازک ہے۔

صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے انٹرویو میں کہا جنگ بندی کو برقرار رکھنا اور حقیقی امن قائم کرنا ہوگا، امن کا انحصار صدر ٹرمپ کے فیصلوں پر منحصر ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی صدر نے سمجھ لیا ہے مزید پیش رفت تباہی کا باعث ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں