کنگ چارلس نے پہلی بار اپنا ٹیکس ریکارڈ عوام کے سامنے پیش کر دیا

لندن: (دنیا نیوز) کنگ چارلس نے پہلی بار اپنا ٹیکس ریکارڈ عوام کے سامنے پیش کر دیا۔

کنگ چارلس نے مالی سال 25-2024 کے دوران 12.9 ملین پاؤنڈ ٹیکس ادا کیا، شاہی مالیاتی رپورٹ کے مطابق کنگ چارلس برطانیہ کے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے 100 افراد میں شامل ہیں۔

شہزادہ ولیم نے 25-2024 کے دوران 7.76 ملین پاؤنڈ ٹیکس ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں