مجتبیٰ خامنہ ای نے باقر ذوالقدر کو اپنا سیاسی مشیر مقرر کر دیا

تہران: (دنیا نیوز) ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے باقر ذوالقدر کو اپنا سیاسی مشیر مقرر کر دیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر نے باقر ذوالقدر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، مجتبیٰ خامنہ ای نے باقر ذوالقدر کے تجربے کو سراہتے ہوئے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

اس سے قبل ایرانی سپریم لیڈر نے نے اپنے سینئر مشیر محسن رضائی کو نئی ذمہ داری سونپتے ہوئے انہیں ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا نمائندہ مقرر کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...