آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت صرف 4 فیصد رہ گئی
لندن: (دنیا نیوز) آبنائے ہرمز میں سکیورٹی صورتحال بدستور انتہائی سنگین ہے جہاں جہازوں کی آمد و رفت صرف 4 فیصد رہ گئی ہے۔
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق ا28 فروری سے اب تک آبنائے ہرمز میں 857 بحری سفر ریکارڈ ہوئے، گزشتہ 7 روز میں آبنائے ہرمز سے صرف 21 جہاز گزرے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ 6 جولائی کے بعد آبنائے ہرمز کے اطراف 16 میزائل حملے رپورٹ ہوئے، 16 میں سے 14 میزائل حملے جنوبی عمانی بحری راستے پر ہوئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments