مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، کپتان قومی ٹیم کا اعتراف
لیڈز: (دنیا نیوز) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ میں مانتا ہوں مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، ہم تینوں کی فارم پریشانی کا سبب ہے۔
پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا انگلینڈ میں جیت کیلئے کھیل میں تسلسل رکھنا ضروری ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ میں کوئی ٹیم کسی بھی روز کم بیک کر سکتی ہے، ہماری ٹیم میں صلاحیت ہے لیکن ہم اپنے پلان پر عمل نہیں کر پائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments