امریکا نے عالمی سلامتی خطرے میں ڈال دی: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تہران: (دنیا نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا نے عالمی سلامتی خطرے میں ڈال دی ہے۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ واشنگٹن کا الٹی میٹم، اختتامی کارروائی کا معاملہ اب ایران تک محدود نہیں رہے گا، امریکی طرز عمل عالمی قانون، یو این چارٹر، ریاستوں کی خود مختاری کیلئے خطرہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کوئی باوقار حکومت بدمعاشی کو معمول تسلیم نہیں کرتی، کینیڈا بھی اس کا تجربہ کرر ہا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments