ایران میں امریکی ڈالر کی قیمت 2 لاکھ 50 ہزار تومان کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
تہران: (دنیا نیوز) ایران میں امریکی ڈالر کی قیمت 2 لاکھ 50 ہزار تومان کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
ایک یورو کی قیمت 2 لاکھ 84 ہزار تومان سے تجاوز کر گئی، برطانوی پاؤنڈ 3 لاکھ 31 ہزار تومان سے زائد میں فروخت ہونے لگا، ایران امریکا مذاکرات کے مستقبل پر غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔
ڈالر کی مسلسل بڑھتی قیمت سے ایرانی کاروباری طبقہ مشکلات کا شکار ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments