امریکی ماہرین رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈفورڈ نے معاشیات کا نوبیل انعام حاصل کر لیا
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی ماہرینِ معاشیات رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈ فورڈ نے معاشیات کا نوبیل انعام حاصل کرلیا۔
رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے دونوں ماہرین کے لئے انعام کا اعلان کیا، اکیڈمی کے مطابق دونوں ماہرین نے معاشی استحکام کے حوالے سے اہم خدمات انجام دیں۔
ان کے تیار کردہ معاشی ماڈلز حکومتوں اور مرکزی بینکوں کو معاشی اتار چڑھاؤ سے نمٹنے اور مؤثر پالیسی سازی میں مدد فراہم کرتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments