صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر حملوں پر اظہار تشویش کیا، یمنی حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دے دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ سعودی علی عہد سے کشیدہ صورتحال پر بات چیت ہوئی، ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی، جنگ کے خاتمے کے بعد تیل اور گیس کی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ مڈ ٹرم الیکشن ایران سے متعلق فیصلوں پر اثر انداز نہیں ہوتے، روسی صدر معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، زیلنسکی روس کے ساتھ ڈیل کے بجائے معاہدے تک پہنچنے پر توجہ دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...