جے ڈی وینس ایران جنگ سے پیچھے ہٹنے کی بھر پور کوشش کر رہے: عبدل السید
مشی گن: (دنیا نیوز) نو منتخب مسلمان سینیٹر عبدل السید نے کہا کہ جے ڈی وینس ایران جنگ سے پیچھے ہٹنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
نومنتخب مسلمان سینیٹر عبدل السید نے کہا کہ ایران جنگ تباہ کن ہے، جے ڈی وینس اب لا تعلقی اختیار کر رہے ہیں، ایران جنگ پر آواز اٹھانے کا وقت اب نہیں، 8 مہینے پہلے تھا۔
عبدل السید نے مزید کہا کہ امریکی نائب صدر کو 8 ماہ پہلے ایران جنگ کے خلاف بولنا چاہئے تھا، ٹرمپ کی ہاں میں ہاں ملانے والے جے ڈی وینس بزدل ہیں، جے ڈی وینس نے ٹرمپ کے ہر فیصلے کی حمایت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments