جنگ کے خاتمے اور لبنان کی خود مختاری یقینی بنائے بغیر امن ممکن نہیں: باقر قالیباف
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی سپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ جنگ کے خاتمے اور لبنان کی خود مختاری یقینی بنائے بغیر امن ممکن نہیں۔
ایرانی سپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ علاقائی امن کیلئے لبنان کی خو دمختاری کا احترام ضروری ہے، فالز فلیگ کارروائیوں کا بیانیہ دوبارہ سامنے لایا جا رہا ہے، جنگ سے فائدہ اٹھانے والے عناصر عوامی سطح پر پراپیگنڈا کر رہے ہیں۔
باقر قالیباف نے مزید کہا کہ امریکی عوام کو دباؤ کے ذریعے موقف بدلنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments