حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت اور ڈیزل کی قیمت میں 2، 2 روپے فی لٹر کمی کی گئی۔
قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت میں 328 روپے فی لٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 358 روپے فی لٹر ہوگئی۔
پٹرولیم ڈویژن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 17 نومبر تک کے لیے ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments