وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ  کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد(دنیا نیوز)وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (بروز منگل) طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس دن 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (بروز منگل) طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس دن 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں