سوتیلے بھائی نے 15سالہ بہن کوچھت سے گرا کر مار ڈالا

سوتیلے بھائی نے 15سالہ بہن  کوچھت سے گرا کر مار ڈالا

پتوکی (تحصیل رپورٹر)سوتیلے بھائی نے اپنی 15 سالہ سوتیلی بہن کو تشدد کے بعد گھر کی دوسری منزل کی چھت سے گرا دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس کی وجہ سے لڑکی جاں بحق ہوگئی ،ملزم موقع سے فرار ہو گیا ،تھانہ صدر پھول نگر نے مقتولہ کی والدہ شکیلہ بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا، پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں