ماں باپ کی محبت

تحریر : روزنامہ دنیا


انمول ہے یقیناً ماں باپ کی محبتوہ خوش نصیب ہے جو پاتا ہے ان کی شفقت

ماں باپ گر ہوں زندہ تو کوئی غم نہیں ہے

ان کا وجود بچو! جنت سے کم نہیں ہے

کرتا ہے جو ہمیشہ ماں باپ کی اطاعت

ملتی نہیں پھر اُس کو اس زندگی میں ذلت

کتنی ہی مشکلیں ہوں،  طوفاں ہو یا بلائیں

انساں کو ہیں بچاتی ماں باپ کی دعائیں

رہتا ہے اْس بشر پر پیارے نبیؐ کا سایا

ماں باپ کا کبھی دل جس نے نہیں دُکھایا

اس آدمی سے پوچھو ماں باپ کی حقیقت

جس کو نہیں میسر یہ لاجواب نعمت

روشن ظفر ہے ان کی تقدیر کا ستارا

بنتے ہیں جو بھی اپنے ماں باپ کا سہارا

(عبدالحفیط ظفر)

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

آبنائے ہرمز کی بندش، بحران سنگین ہونے لگا

امریکہ اور ایران میں سیز فائر تو جاری ہے مگر غیر یقینی صورتحال دنیا کی معیشت کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے۔ آبنائے ہرمز کی بندش نے جنگ بندی کے اثرات عالمی مارکیٹس تک پہنچنے نہیں دیئے۔

پنجاب میں بلدیاتی انتخاب، تاخیر کیوں ؟

سلگتے عوامی مسائل اور مہنگائی کے رجحان پر جوابدہ کون؟

کراچی کیوں پیچھے رہ گیا؟

صدر مملکت آصف علی زرداری کے دورۂ چین میں متعدد اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے، ان میں سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے کا معاہدہ بھی شامل ہے۔

گڈ گورننس خواب بن گئی!

پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی ورکرز صوبائی حکومت کو الزامات دے رہے ہیں۔ ایک طرف سلمان اکرم راجہ ہدف تنقید ہیں تودوسری جانب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ورکروں کی تنقید کے نشانے پر ہیں۔

تجارتی راہداریوں سے جڑی امیدیں

بلوچستان ایک بار پھر قومی ترقی کے بیانیے کے مرکز میں آ کھڑا ہوا ہے۔ حکومت پاکستان کی پالیسیوں سے واضح ہوتا ہے کہ ریاست اب معاشی استحکام، علاقائی رابطوں اور عوامی شمولیت کو زمینی حقیقت میں بدلنے کے لیے پر عزم ہے۔

آزاد کشمیر، نئی انتخابی صف بندیاں

آزاد جموں و کشمیر میں اس سال جولائی میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ ایک طرف پیپلزپارٹی عوامی جلسے کر رہی ہے تو دوسری جانب مسلم لیگ (ن) ہم خیال مذہبی جماعتوں کے ساتھ اتحاد میں مصروف ہے۔