دلچسپ معلومات

تحریر : فرحان بٹ


جہاز کا کھانا ذائقہ دار کیوں نہیں ہوتا؟جہاز میں سفر کے دوران جہاز میں اونچائی کے پریشر اور ہیومیڈیٹی کے کم ہونے کی وجہ سے ہماری سونگھنے اور چکھنے کی صلاحیت 20سے 50فیصد تک کم ہوجاتی ہے۔

دنیا میں سب سے پہلے سورج کہاں نکلتا ہے؟

نیوزی لینڈ میں، اس لئے سب سے پہلے نیو ایئر نیوزی لینڈ میں منایا جاتا ہے۔

بلیووہیل کی زبان اور دل کا وزن؟

بلیو وہیل کی زبان کا وزن ایک ہاتھی جتنا ہوتا ہے اور اْس کے دل کا وزن ایک گاڑی جتنا۔

کیااونٹ کوہان میں پانی جمع کرتاہے؟

عام طور پر لوگوں میں تاثر پایا جاتا ہے کہ اونٹ اپنی کوہان میں پانی جمع کر لیتا ہے اور پھر ریگستان میں سفر کے دوران کوہان سے پانی لے کر حسب ضرورت استعمال کرتا ہے جو کہ غلط تاثر ہے۔درحقیقت اونٹ اپنے بلڈ سسٹم میں پانی سٹور کرتا ہے اور جب بھی اْسے پیاس لگتی ہے تو وہ اْس پانی کو آہستہ آہستہ استعمال کرتا ہے، جب اسے پانی مل جائے تو وہ 53لیٹر تک پانی جمع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

انسان آکسیجن، پانی اور کھانے کے بغیر کتنی دیر زندہ رہ سکتا ہے؟

آکسیجن کے بغیر 3 منٹ تک، 3 سے 5دن تک پانی کے بغیر جبکہ بنا کھائے تقریباً 40دن تک انسان زندہ رہ سکتا ہے۔

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

حفیظ تائب وفورِ شوق و عقیدت کی آ واز

ان کی نعت عشق و وارفتگی کے ساتھ تمام ممکنہ فنی محاسن سے آراستہ ہے :حفیظ تائب نے عام روایت سے ہٹ کر رسول مقبول سے عقیدت و محبت کا اظہار کیا ہے‘رسول اکرمﷺ کی ذات پاک سے محبت کیساتھ اسوۂ حسنہ کی تفصیلات بھی بیان کی ہیں‘دوسری اہم خوبی یہ ہے کہ جو کچھ کہا ہے اسے تخلیقی سطح پر محسوس کیا ہے:پاکستان اور ملتِ اسلامیہ کو در پیش مسائل کا اظہار جس شائستگی سے حفیظ تائب کی نعتوں میں ملتا ہے دوسروں کے ہاں نظر نہیں آتا‘ بقول احمد ندیم قاسمی ،حفیظ تائب کی نعتیں پڑھیے تو معلوم ہوتا ہے کہ حضورﷺ کے توسط سے وہ کائناتِ انسانی کے مثبت مطالعے میں مصروف ہیں

مجید امجد، فطرت سے ہم کلام

مٹی جسم ہے، مٹی نور ہے، مٹی وقت کا ریلا ہے،ہرے بھرے میدان، ابلتے قرینے، باسمتی کی باس،سانسیں، عمریں، قدریں سب کچھ سکے، پیسے، چربی، ماس

کینگروز کا سپن کے جال سے شکار

گرین شرٹس کی ہوم گرائونڈ پر تاریخی فتح:گرین شرٹس نے مسلسل تیسری ون ڈے سیریز اپنے نام کر کے تاریخ رقم کر دی

پاکستان کا ایٹمی سفر!

گرمیوں کا موسم اور شام کا وقت تھا۔ آسمان پر ہلکی سرخی پھیلی ہوئی تھی۔ گھر کے صحن میں ارحم اور ارسل اپنے تایا ابو کے ساتھ بیٹھے تھے۔ دونوں کے ہاتھوں میں اسکول کی کاپیاں تھیں۔

توبہ

عامر انتہائی شریر لڑکا تھا۔ ہر وقت شرارتیں کرتا، دوسروں کو ستانے میں اُسے بڑا مزہ آتا تھا۔

آم — پھلوں کا بادشاہ

گرمیوں کا موسم آتے ہی بازاروں میں خوشبودار آم نظر آنے لگتے ہیں۔ آم ایک ایسا پھل ہے جسے دنیا بھر میں بے حد پسند کیا جاتا ہے۔