بچوں کا انسائیکلوپیڈیا

تحریر : محمد عارف جان


تیل کن چیزوں سے بنتاہے؟

بہت زمانہ پہلے سمندر میں چھوٹے چھوٹے مرُدہ جانور اور پودے سمندر کی تہہ میں جمع ہو گئے۔ان کے اوپر ریت اور کیچڑ جمع ہوئی اور یہ چٹا نوں میں تبدیل ہو گئے۔ چٹانوں کے وزن اور زمین کی گرمی نے مُر دہ پودوں اور جانوروں کی ان تہوں کو تیل میں تبدیل کر دیا۔اس عمل کو مکمل ہونے میں لاکھو ں سال صرف ہوئے۔

فضاء(Atmosphere)کی بلندی کتنی ہے؟

ہماری زمین ہوا میں گھری ہوئی ہے۔ ہم اس ہوا میں سانس لیتے ہیں۔ ہوا اور آبی بخارات کے آمیزے کو ہم فضاء کہتے ہیں۔سطح زمین کے قریب فضاء بھاری اور کثیف ہو تی ہے۔ہم زمین سے جتنا اوپر جائیں فضاء اتنی ہلکی ہوتی چلی جاتی ہے۔ 300میل (480 کلومیٹر) کی بلندی پر ہوا نہ ہو نے کے برابر ہے۔ سائنسدان فضاء کو مختلف تہوں یا پرتوں میں تقسیم کرتے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

بچوں کی تعلیم اور کامیابیوں میں والدین کا کردار

بچے کسی بھی معاشرے کا مستقبل ہوتے ہیں اور ان کی تعلیم و تربیت اس معاشرے کی سمت کا تعین کرتی ہے۔ سکول، اساتذہ اور تعلیمی ادارے بچوں کو علم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

موسم بہار کے صحت پر اثرات

رہنمائی، احتیاط اور مفید مشورے

آج کا پکوان:چکن وائٹ کڑاہی

اجزا:چکن :آدھا کلو،پیاز :تین عدد، لہسن کا پیسٹ : آدھا چائے کا چمچ،ادرک :ایک انچ کا ٹکڑا باریک کٹا ہوا،ہری مرچ: باریک کتری ہوئی 3 عدد،پسی کالی مرچ؛

فیض احمد فیض روایت اور انفرادیت سے کہیں آ گے

انہیں بجا طور پر انہیں نئے شعری معیار کا امام سمجھا جا سکتا ہے:دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

فیض کا منفرد اسلوب

کسی شاعر کے فنِ شاعری اور شعری محاسن کا اندازہ اس کے اسلوب سے لگایا جاسکتا ہے۔ نمائندہ اور عہد ساز شعرا کی شاعری میں ان کے عہد کا تہذیبی شعور جھلکتا ہے۔

ٹی 20ورلڈ کپ2026ء:پاکستان کا فاتحانہ آغاز

عالمی کپ کے پہلے میچ میں شاہینوں کے ہاتھوں نیدر لینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست