پہیلیاں

تحریر : روزنامہ دنیا


نیچے سے اوپر جاتی ہے،اوپر سے نیچے آتی ہے

آپ کا سارا بوجھ اٹھا کر

یونہی وہ آتی جاتی ہے

(سیڑھی)

سر پر نور کے تاج سجائے

دو راجے اک دیس سے آئے

ایک سے ہر کوئی آنکھ ملائے

ایک سے ہر کوئی آنکھ چرائے

(چاند، سورج)

کبھی اٹھایا، کبھی بٹھایا

قدم قدم یوں اسے چلایا

(جوتا)

اک ہے چیز بڑی انمول

وہ چپٹی ہے اورنہ گول

پردوں کے پیچھے رہتی ہے

سب کچھ دیکھو وہ کہتی ہے

(آنکھ)

تن کی لمبی سر کی چھوٹی

کر دے سب کی بوٹی بوٹی

(چھری)

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...

جشن سے آگے !

دیواروں پر لٹکی ہوئی کاغذ کی جھنڈیاں فر فر کی آوازیں پیدا کر رہی تھیں مگر زمین کا منظر کچھ اور ہی تھا۔عارف کے قدم اپنی جگہ منجمد ہو چکے تھے۔

ماں کی شان

حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے حضور پاکﷺ سے دریافت کیا کہ رشتہ داروں میں سے میرے حسن سلوک کا سب سے زیادہ مستحق کون ہے؟

ہُد ہُد: قدرت کا حسین اور منفرد پرندہ

ہدہد ایک نہایت خوبصورت، منفرد اور دلکش پرندہ ہے، جس کا ذکر قرآنِ کریم میں بھی حضرت سلیمان ؑکے واقعے کے حوالے سے ملتا ہے۔

وطن پیارا پیارا ، ہے آنکھوں کا تارا

وطن پیارا پیارا ، ہے آنکھوں کا تارا،وطن کے لیے ہم ، وطن ہے ہمارا

اسٹیٹ ہرمیٹیج میوزیم

روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں واقع ’’اسٹیٹ ہرمیٹیج میوزیم‘‘ (State Hermitage Museum)نہ صرف روس بلکہ دنیا کے بڑے اور معروف عجائب گھروں میں سے ایک ہے، جہاں تقریباً تیس لاکھ سے زائد تاریخی، ثقافتی اور فنّی نوادرات محفوظ ہیں۔

نصیحت آموز باتیں

٭…دوسروں کی غلطیوں سے سبق سیکھیں۔٭…دوسروں کے ساتھ انصاف کریں۔