نصیحت آموز باتیں

تحریر : روزنامہ دنیا


٭…دوسروں کی غلطیوں سے سبق سیکھیں۔٭…دوسروں کے ساتھ انصاف کریں۔

٭…دل میں کینہ نہ رکھیں۔

٭…اپنی کامیابی پر غرور نہ کریں۔

٭…ہمیشہ حق کا ساتھ دیں۔

٭…اچھی صحبت اختیار کریں۔

٭…دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کریں۔

٭…ہر حال میں شکر ادا کریں۔

٭…نیکی کا کوئی موقع ضائع نہ کریں۔

٭…محبت، اخلاص اور خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔

٭…یاد رکھیں، اچھا انسان بننا سب سے بڑی کامیابی ہے۔

٭…گفتگو کرتے ہوئے اچھے الفاظ استعمال کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...

جشن سے آگے !

دیواروں پر لٹکی ہوئی کاغذ کی جھنڈیاں فر فر کی آوازیں پیدا کر رہی تھیں مگر زمین کا منظر کچھ اور ہی تھا۔عارف کے قدم اپنی جگہ منجمد ہو چکے تھے۔

ماں کی شان

حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے حضور پاکﷺ سے دریافت کیا کہ رشتہ داروں میں سے میرے حسن سلوک کا سب سے زیادہ مستحق کون ہے؟

ہُد ہُد: قدرت کا حسین اور منفرد پرندہ

ہدہد ایک نہایت خوبصورت، منفرد اور دلکش پرندہ ہے، جس کا ذکر قرآنِ کریم میں بھی حضرت سلیمان ؑکے واقعے کے حوالے سے ملتا ہے۔

وطن پیارا پیارا ، ہے آنکھوں کا تارا

وطن پیارا پیارا ، ہے آنکھوں کا تارا،وطن کے لیے ہم ، وطن ہے ہمارا

اسٹیٹ ہرمیٹیج میوزیم

روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں واقع ’’اسٹیٹ ہرمیٹیج میوزیم‘‘ (State Hermitage Museum)نہ صرف روس بلکہ دنیا کے بڑے اور معروف عجائب گھروں میں سے ایک ہے، جہاں تقریباً تیس لاکھ سے زائد تاریخی، ثقافتی اور فنّی نوادرات محفوظ ہیں۔

ذرا مسکرائیے

ایک صاحب اپنے ایک دوست سے پوچھنے لگے: آپ کے بڑے لڑکے کا نام کیا ہے؟انہوں نے جواب دیا: نفیس کریم، چھوٹے لڑکے کا نام رئیس کریم۔