حرف حرف موتی

تحریر : روزنامہ دنیا


٭…اگر بھاگنا ہے تو علم کیلئے بھاگو۔

٭… اگر چلنا ہے تو کسی اچھائی کیلئے قدم سے قدم ملا کر چلو۔

٭… اگر بچنا ہے تو برائی سے بچو۔

٭… اگر نکلنا ہے تو گناہوں کی دلدل سے نکلو۔

٭… اگر رُکنا ہے تو کسی کی مدد کیلئے رکو۔

٭… اگر کھانا ہے تو دستر خوان میں کسی کو بٹھا کر کھائو۔

٭… اگر پینا ہے تو صبر کا گھونٹ پیو۔

٭… اگر سننا ہے تو صدائے اللہ اکبر سنو۔

٭… اگر بولنا ہے تو ظالم کے مخالف اور حق کیلئے بولو۔

٭… اگر سوچنا ہے تو مخلوق کی بھلائی کیلئے سوچو۔

٭… اگر خاموش رہنا ہے تو کسی کا راز رکھنے کیلئے خاموش رہو۔

٭… اگر رونا ہے تو اس دن پر رو جس دن کسی کو دکھ آپ کی وجہ سے ملے۔

(نعیم انصر ہاشمی، جھنگ صدر)

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...

اتنے کم نمبر ؟

داؤد تمہارا رزلٹ آگیا؟ کالج میں داؤد کے دوست نعمان عرف نومی نے پوچھا۔ہاں پاس ہو گیا ہوں ، نمبر اچھے نہیں آئے، صرف 425 نمبر آئے ہیں۔

ننھی پری کا بڑا خواب!

پاکستان کے ایک گاؤں میں 12 سالہ بچی آمنہ رہتی تھی۔ آمنہ ایک عام بچی تھی، مگر اس کا دل غیرمعمولی جذبوں سے لبریز تھا، وطن سے محبت، شہیدوں کی عزت اور ایک ایسا خواب جو اس کی عمر سے کہیں بڑا تھا۔

یہ وطن تمہارا ہے

یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے

دوائی

ایک دفعہ مُلّانصیرالدین گدھے پر سوار کہیں جارہے تھے کہ گدھا راستے میں َاڑ گیا۔مُلّا صاحب نے بڑی خوشامد کی، چمکارا پچکارا، مارا پیٹا مگر گدھا ٹَس سے مَس نہ ہوا۔

ذرا مسکرائیے

باپ نے بیٹے سے کہا:دیکھوعمران آج جو مہمان ہمارے ہاں آنے والا ہے اس کی ناک کے متعلق کوئی سوال نہ کر نا۔

پہیلیاں

آج ہے اس کا گھر گھر نام،کل ہے اس کا کام تمام