خسرہ کے خلاف بہترین تحفظ خسرہ کی ویکسین ہی قرار

خسرہ کے خلاف بہترین تحفظ خسرہ کی ویکسین ہی قرار

لاہور(نیٹ نیوز)وٹامن اے کی بابت بات کرنے سے پہلے یہ بیان کرنا ضروری ہے کہ خسرہ کے خلاف بہترین تحفظ خسرہ کی ویکسین ہی ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اگر آپ کسی ایسے علاقے میں ہیں جہاں خسرہ ایک فعال وباء ہے تو بچے کو چھ ماہ سے پہلے پہلے ویکسین لازمی لگوائیں۔ اٹلی میں ایک ٹرائل سے پتہ چلتا ہے کہ وٹامن اے کی اضافی خوراک کا خسرہ کے طبی کورس پر کوئی خطر خواہ اثر نہیں پڑا۔سروے سے پتہ چلتا ہے کہ جب کوئی بچہ امریکا میں خسرہ کے لیے اسپتال میں داخل ہوتا ہے تو ڈاکٹروں کے لیے وٹامن اے کے سپلیمنٹ پر غور کرنا اب بھی عام ہے لیکن اس کے محدود منفی پہلو بھی ہیں۔تاہم یہ صرف ایک ڈاکٹر کی نگرانی میں کیا جانا چاہئے جس میں وٹامنز براہ راست فراہم کیے جائیں گے اور مقدار کی نگرانی کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں