بیدخل ڈینگی ورکرز کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈ جاری

بیدخل ڈینگی ورکرز کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈ جاری

ملتان(لیڈی رپورٹر)محکمہ صحت ملتان سے نکالے گئے سات سو دینگی ورکرز کی سنی گئی ،تمام ڈینگی ورکرز کو پانچ ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے بجٹ محکمہ صحت ملتان کو جاری کر دیا ۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ڈینگی ورکرز کو پانچ ماہ اور تین دن کی تنخواہ جاری کی گئی ہے اور محکمہ صحت ملتان میں ان کے بل بن رہے ہیں محکمہ صحت افسروں کا کہنا ہے کہ ان کو تمام سابقہ واجبات دو سے تین فروری تک ادا کر دیئے جائیں گے تاہم ان کو ملازمت پر رکھنے کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہ ہوا ہے صرف ان کی تنخواہوں کی ادائیگی کی گئی ہے جو جلد ہی ڈینگی ورکرز کو مل جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں