سسرالیوں نے یتیم لڑکی کو گھر میں بند کرکے تالے لگادئیے

سسرالیوں نے یتیم لڑکی کو گھر میں بند کرکے تالے لگادئیے

کوٹ ادو(نامہ نگار ،تحصیل رپورٹر)سسرالیوں نے یتیم لڑکی کو گھر میں بند کرکے باہر تالے لگادئیے ، ملنے جانیوالی بہن کو غلیظ گالیاں تھپڑ مارنے دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

شادیخان منڈا کی رہائشی بیوہ حسینہ بی بی کی بیٹی شمیم بی بی کی شادی 6 سال قبل غازی سلطان سے ہوئی تھی، ملنے گئی تو مانی کھوسہ گھر میں موجود تھا اور باہرتالے لگائے ہوئے تھے ،بیٹی سے ملنے کا کہا تو طیش میں آگیا اور ملنے نہ دیا، بیٹی نادیہ بی بی بھتیجے حماد کے ساتھ بہن کو ملنے گئی تو عبداللہ مشوری گالم گلوچ کرنے لگا ،شور واویلاپر غازی سلطان باہر آگیا اور سب سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگے ۔ تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں