پاکستان کا تھرمل پلانٹ کو شمسی توانائی میں تبدیل کرنے کیلئے چینی فرم سے معاہدہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کا تھرمل پلانٹ کو شمسی توانائی میں تبدیل کرنے کیلئے چینی فرم سے معاہدہ ہو گیا۔

چینی فرم سے کیے گئے معاہدے کے مطابق منصوبہ ایس آئی ایف سی کے ذریعے تھرمل پاور پلانٹ کو اپ گریڈ کر کے سولر پاور پلانٹ پر منتقل کرے گا۔

معاہدے کے مطابق پراجیکٹ کے تحت کم لاگت پر سالانہ 400 ملین یونٹ بجلی پیدا ہو گی اور بجلی کی قیمت 14 روپے فی یونٹ تک آ جائے گی۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں