روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر 278.69 روپے کا ہو گیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی: (دنیا نیوز) روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 278.63 روپے سے بڑھ کر 278.69 روپے پر بند ہوا۔

گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں امریکی ڈالر 13 پیسے اضافے کے بعد 278 روپے 63 پیسے پر بند ہوا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں