کراچی :مہنگائی سے تنگ عوام کا شاپنگ سینٹرکے افتتاح پر دھاوا، لوٹ مار

کراچی:(دنیا نیوز) شہر قائد میں مہنگائی سےتنگ عوام نےمیگا مال میں خصوصی سیل کاخود افتتاح کرکے لوٹ کی۔

افتتاحی تقریب کے موقع پر سینکڑوں شہریوں نے میگا مال میں دھاوا بول دیا اورسیل کاسامان لوٹ لیا۔

خیال رہے گورنرسندھ کامران ٹیسوری کومیگامال اور اس میں خصوصی سیل کاافتتاح کیلئےمدعوکیاگیاتھا جبکہ ڈاکٹرفاروق ستار بھی بطور مہمان مدعو کیے گئے تھے۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں