کاروباری ہفتے کے آغاز میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد: (دنیا نیوز) کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔

لندن برینٹ خام تیل 3 ڈالر کی کمی سے 101 ڈالر فی بیر ل پر آگیا، امریکی ڈبلیوٹی آئی خام تیل 5 ڈالر کی کمی سے 94 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہونے لگا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ خام تیل کی قیمتوں کمی کی وجہ آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے امریکی صدر کے اقدامات ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں