بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 17 جون کو طلب
کوئٹہ: (دنیا نیوز) گورنر بلوچستان نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 17 جون کو طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس 17 جون شام 4 بجے منعقد ہوگا، اجلاس میں مالی سال 2026،27 کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کے معاملے پر تاحال فیصلہ نہ ہو سکا۔