نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سیالکوٹ واقعہ کی مذمت
  • بریکنگ :- سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کاقتل قابل مذمت ہے،آرمی چیف
  • بریکنگ :- ایسےماورائےعدالت اقدام قطعاًناقابل قبول ہیں،آرمی چیف
  • بریکنگ :- ملزمان کوکیفرکردارتک پہنچانےکیلئےہرممکن مددفراہم کی جائے،آرمی چیف
Coronavirus Updates

سعودی اتحاد کی یمن میں کارروائیاں، تین روز میں 260 حوثی ہلاک کرنے کا دعویٰ

دنیا

ریاض: (دنیا نیوز) سعودی اتحادی افواج کی یمن میں کارروائیاں جاری ہیں، تین روز کے دوران 260 حوثی باغی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کارروائیاں یمن کے شہر الجابا اور مریب میں کی گئیں، چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران چھتیس گاڑیوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اتحادی افواج گزشتہ دو ہفتے سے شہر پر روزانہ فضائی حملے کر رہی ہیں۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں