عوام کیلئے خوشخبری! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت کی جانب سے پندرہ دن میں دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے، عالمی سطح پر پٹرول کی قیمت میں 6.32 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی، عالمی سطح پر پٹرول کی قیمت 99.93 فی بیرل کے قریب ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں 9.70 روپے فی لٹر کی کمی کا امکان ہے، عالمی سطح پر ڈیزل کی قیمت 4.97 ڈالر فی بیرل تک گر گئی، ڈیزل کی قیمت تقریباً 99.08 فی بیرل ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...