عوام کیلئے خوشخبری! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پٹرول 4 روپے فی لٹر سستا ہوسکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 3 روپے فی لٹر کمی متوقع ہے، تاہم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے جس کا اعلان 31 مئی کو کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...