ضرار حشام خان کو 2 سال کیلئے سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ضرار حشام خان کو 2 سال کیلئے سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کر دیا گیا۔

وفاقی حکومت نے ضرار حشام خان کی سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی تعیناتی کا باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ضرار حشام خان کو وزیر اعظم کی منظوری سے دو سال کے لئے سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں