وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ہوگا۔
کابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔