گلگت بلتستان میں چار نایاب برفانی تیندووں کی ایک ساتھ موجودگی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گلگت بلتستان: (دنیا نیوز) گلگت بلتستان میں چار نایاب برفانی تیندووں کی ایک ساتھ منظر عام پر آگئے۔

سنو لیپرڈ کی موجودگی حیاتیاتی تنوع کیلئے خوش آئند خبر ہے، ماہرین کے مطابق برفانی تیندوے عام طور پر چھپ کر رہنے والے جانور ہیں، تیندووں کا اس طرح نظر آنا غیر معمولی واقعہ ہے۔

ماہرین نے مزید بتایا کہ تیندووں کی موجودگی اس خطے میں ان کی افزائش اور بہتر ماحول کی علامت ہو سکتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں