سکول وین کھائی میں جاگری، 2 بچیاں اور 40 سالہ خاتون جاں بحق، 10 زخمی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ایبٹ آباد: (دنیا نیوز) تھانہ مانگل کی حدود ترنوائی میں افسوسناک حادثہ پیش آ گیا۔

پولیس کے مطابق سکول وین کھائی میں گرنے سے 2 بچیاں اور 40 سالہ خاتون جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئیں، راستہ دشوار گزار ہونے کے باعث ریسکیو کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ سکول وین کے زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں