سہیل آفریدی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کیس کی سماعت بدھ کو ہوگی

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کیس کی سماعت کل ہوگی۔

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن نے سہیل آفریدی کے وکیل سے میرٹ پر دلائل طلب کئے ہیں۔

واضح رہے الیکشن کمیشن نے این اے 96 ہری پور میں ضمنی الیکشن میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں