سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: (دنیا نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔

اعلامیہ کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، فیصلے کے مطابق مرکزی بینک نے شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔

گورنر سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان معاشی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد کیا۔

اعلامیہ کے مطابق تیل کی بڑھتی قیمت کے دباؤ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...