مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران دیوار گر گئی
عارفوالا: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران ایک دیوار گر گئی، تاہم ہیلی کاپٹر محفوظ رہا۔
مریم نواز آج پاکپتن کی تحصیل عارفوالا میں نواز شریف سکول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر رہی ہیں۔
واقعے میں ہیلی کاپٹر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا جبکہ وزیراعلیٰ مریم نواز بھی محفوظ ہیں، حکام کے مطابق واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments