تونسہ بائی پاس کے قریب ٹرالر اور منی ٹرک میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

تونسہ شریف: (دنیا نیوز) تونسہ بائی پاس کے قریب ٹریلر اور منی ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ منی ٹرک کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔

جاں بحق ہونے والوں میں انصار عباس اور ابراہیم شامل ہیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...