ملک میں فائیو جی صارفین کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں فائیو جی صارفین کی تعداد 10 لاکھ 78 ہزار سےبڑھ گئی ہے۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق صرف چار ماہ کے دوران 8 لاکھ 79 ہزار صارفین فائیو جی کے سبسکرائبرز بن گئے تھے، مارچ میں فائیو جی صارفین کی تعداد 71 ہزار تھی جبکہ اپریل میں بڑھ کر 2 لاکھ 98 ہزار تک پہنچ گئی۔

دستاویز میں بتایا گیا کہ مئی میں 5 لاکھ 16 ہزار جون کے آخر تک 9 لاکھ 65 ہزار سے زائد صارفین ہوگئے ہیں تاہم 6 جولائی تک یہ تعداد بڑھ کر 10 لاکھ 78 ہزار 534 تک پہنچ گئی
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...