حوثیوں نے کمزور بہانوں سے صنعا ہوائی اڈے سے پروازیں روکیں، سعودی سفیر

صنعا: (دنیا نیوز) یمن میں سعودی عرب کے سفیر محمد بن سعید الجابر نے کہا ہے کہ حوثیوں نے کمزور بہانوں سے صنعا ہوائی اڈے سے پروازیں روکیں۔

ایک بیان میں سعودی سفیر محمد بن سعید الجابر نے کہا کہ خطے میں امن کا قیام نعروں یا سیاسی ٹال مٹول کے ذریعے حاصل نہیں ہو سکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ یمن کے مفادات کو مقدم رکھنے سے ہی امن ممکن ہے، تشدد، غلامی اور بیرونی ایجنڈوں کے خاتمے سے ہی امن قائم ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...