شام میں مسافر بس اور فورسز کی گاڑی میں تصادم، 35 افراد جاں بحق

دمشق: (ویب ڈیسک) شام میں مسافر بس اور سکیورٹی فورسز کی گاڑی میں تصادم سے 35 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔

شامی میڈیا کے مطابق مسافر بس اور سکیورٹی فورسز کی بس آپس میں ٹکرانے سے دونوں بسوں میں آگ بھڑک اٹھی۔

ہیلی کاپٹروں کے ذریعے زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا، حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...