ایران نے اسرائیل کو جنگ میں دوبارہ کودنے سے خبردار کر دیا

تہران: (دنیا نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب نے اسرائیل کو جنگ میں پھر سے کودنے سے خبردار کر دیا۔

پاسداران انقلاب ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل جانتا ہے کہ اگر وہ جنگ میں پھر سے شامل ہوا تو ایران اس کے ساتھ کیا سلوک کرے گا۔

پاسداران انقلاب نے خبردار کیا کہ ایران کی توجہ اسی چیز پر مرکوز بھی ہے، اسرائیل جنگ میں پھر سے شامل ہوا تو آفت کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...