عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، کروڈ آئل 81 ڈالر فی بیرل پر آ گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث کروڈ آئل اور برینٹ کروڈ دونوں کی قیمتیں نیچے آ گئیں۔

اعداد و شمار کے مطابق کروڈ آئل کی قیمت میں 1.61 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد اس کی قیمت 81 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔

دوسری جانب برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 2 فیصد کمی کے بعد 86.36 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...