جنوبی کوریا میں شدید گرمی کی لہر، 16 افراد جان کی بازی ہار گئے
سیئول: (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا میں رواں سال شدید گرمی کی لہر کے باعث اب تک 16 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گرمی کی شدت کے باعث 2 ہزار 25 افراد مختلف بیماریوں کا شکار ہوئے ہیں۔
جنوبی کوریا کی وزارت داخلہ نے جاری بیان میں بتایا کہ 15 مئی سے 2 اگست تک گرمی سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 2,025 رہی، جن میں سے اب تک 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments