شہید رہبر آیت اللہ خامنہ ای نے ہمیں شہادت اور شجاعت سکھائی: باقر قالیباف

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی سپیکر باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ شہید رہبر نے اپنے اقوال، کردار اور عمل سے ہم سب کی تربیت کی۔

ایرانی سپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ انہوں نے ہمیں شہادت اور شجاعت سکھائی، شہید رہبر نے وحدت، معاف کرنا اور اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سکھایا۔

باقر قالیباف نے مزید کہا کہ انہوں نے ہمیں سکھایا کہ عوامی اور جمہوری حکومت کسے کہتے ہیں، رہبر شہید نے ہمیں استعمار مخالفت، مزاحمت اور معقولیت کے تصورات سے روشناس کرایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...